مقامی سرمایہ کاروں کے آگے آنے سے بیرونی سرمایہ کاری بھی آئےگی، وزیر خزانہ

منگل 23 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مقامی سرمایہ کار آگے آئیں گے تو بیرونی سرمایہ کاری بھی آئے گی۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سولر انقلاب، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھوں لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع

پی آئی اے کی نجکاری کے موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بولی میں آج جو بھی جیتے گا، اصل میں جیت پاکستان کی ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ خوشی کی بات ہے کہ بولی لگانے والی کمپنیاں پاکستان کی ہیں، قومی ایئر لائن کی نجکاری سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے پی آئی اے کے نقصانات کو ختم کرنا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ تمام ادارے اپنے پیروں پر کھڑے ہوں۔

مزید پڑھیں: شعبہ صحت میں سرمایہ کاری سے متعلق رکاوٹیں دور کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

محمد اورنگزیب نے کہاکہ ہمیں قومی ملکیتی اداروں کے نقصانات کو کم کر نا ہے، مائننگ کے شعبے میں بھی مقامی سرمایہ کاری آئے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں