کسانوں کو گنے کی منصفانہ قیمت ادا کی جائے، ڈپٹی وزیراعظم کی ہدایت

جمعہ 2 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسانوں کو بھی گنے کی مناسب اور منصفانہ قیمت ملے۔

یہ بھی پڑھیں : اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

چینی کے ذخائر اور قیمتوں سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی وزیراعظم نے ملک میں چینی کے وافر ذخائر اور قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسانوں کو بھی گنے کی مناسب اور منصفانہ قیمت ملے۔

مزید پڑھیے: اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ آن لائن شریک ہوئے جبکہ وزیراعظم کے خصوصی معاون طارق باجوہ اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں