بھارتی فوج کی بوکھلاہٹ، ایل او سی پر پکڑے گئے کبوتر کو ’جاسوس‘ قرار دیدیا

اتوار 11 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقبوضہ جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب ایک مقامی نوجوان نے ایک کبوتر پکڑا، جس پر بھارت نے جاسوسی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کبوتر 8 ماہ بعد رہا کر دیا

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئی تھیں جبکہ دونوں پیروں میں لال اور پیلی رنگ کی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’رحمت سرکار‘، ’رضوان 2025‘ اور کچھ نمبرز درج تھے۔

مقامی لوگوں نے کبوتر کو فوراً پولیس کے حوالے کیا، اور اسے بعد ازاں مزید تحقیقات کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سپرد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: پی آئی اے کے لوگو والے غبارے نے بھارتی حکام کی دوڑیں لگوا دیں

واضح رہے کہ بھارتی فوج ماضی میں بھی اسی قسم کے شبہات میں غبارے اور پرندے پکڑ چکی ہے، جو ان کی بوکھلاہٹ کا اظہار سمجھا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی میں کتنے امریکی فوجی حصہ لے رہے ہیں؟

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری، آج قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مین سے کون اپنا ریکارڈ برقرار رکھ پائے گا؟

جاوید مہانڈری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل: ’قاتل کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے‘

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے