مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر لندن نہیں تھائی لینڈ پہنچ گئے

اتوار 28 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علمائے اسلام و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے۔

ہفتے کے روز سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے تو میڈیا پر یہ خبر گردش کرنے لگی تھی کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے لندن گئے ہیں تاہم اب ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ لندن نہیں بلکہ تھائی لینڈ گئے ہیں۔

ترجمان جے یو آئی (ف) کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں اور جمعے کو واپس وطن آئیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘