ملیر کھوکرا پار میں گھر میں آگ لگنے کا واقعہ، 2 بچے جھلس کر زخمی

پیر 26 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے ملیر کھوکرا پار میں ڈاک خانے کے قریب واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گھر کے مکین اندر پھنس گئے۔

آگ لگنے کے باعث گھر کے اندر موجود دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: سانحہ گل پلازہ : 35 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14ہوگئی، درجنوں لاپتا

واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ فیملی کو بحفاظت نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں