نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

منگل 27 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نے ملاقات کی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان چین سرمایہ کاری کانفرنس، اربوں ڈالرز کے کون سے 21 معاہدے ہوئے؟

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا اور خطے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان چین کی مدد سے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں پیشرفت کا خواہاں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اعلیٰ سطح کے روابط کی رفتار برقرار رکھنے اور پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں تمام مسائل کی جڑ دہشتگردی، جس کے خلاف اب مؤثر اقدامات دکھائی دے رہے ہیں، ہارون سراب دیال

کوئی پارٹی پنجاب میں کلین سویپ نہیں کر سکتی، جلد بڑی شخصیات اور الیکٹیبلز پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گے، سعدیہ جاوید

پاکستان کی برآمدات میں 8.8 فیصد اضافہ، پہلے 4 ماہ میں ایکسپورٹس ریکارڈ 11.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

یوکرین کے روسی پیٹروکیمیکل پلانٹ اور آئل ریفائنری پر ڈرون حملے، تنصیبات کو نقصان

ویڈیو

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز، رکن ممالک کے اہم وفود کی اسلام آباد آمد

لودھراں: دریائے ستلج پل سے محروم، جدید دور میں بھی شہری جان پر کھیل کر کشتیوں کے ذریعے سفر پر مجبور

راؤ انوار اور عزیر بلوچ کی بریت، سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس سے متعلق وکیل عابد زمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

کالم / تجزیہ

ڈیل ہو جائے گی؟

یمن کے حوثی اب مسلم امہ کے لیے ناسور بن چکے ہیں

فلسفہ وغیرہ !