بسنت کی خوشی کے عالم میں لاہور کے رہائشی عیتق اسحاق نے بسنت کے موقع پر مریم نواز سے اپنی محبت اور عقیدت کا ایک انوکھا اور خالص پنجابی انداز میں اظہار کیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
عیتق اسحاق نے بسنت کے روایتی رنگ میں ڈوبا ہوا ٹپے گایا
CM صاحبہ صدقے جاواں،
بسنت دا اعلان کیتا اے!
مزید تفصیل اس رپورٹ میں ۔۔۔۔













