پنجاب میں 16 تا 18 سال کے بچوں کے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا شروع

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب بھر میں 16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ یا لائسنس کے اجرا کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پرمٹ یا لائسنس کی فیس 500 روپے مقرر کی گئی ہے اور خواہشمند امیدواران کے لیے روڈ ٹیسٹ اور سائن ٹیسٹ لازمی ہوگا۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں 16 سالہ بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت، ترمیمی بل منظور

پرمٹ حاصل کرنے کے لیے والد یا گارڈین کی اجازت ضروری ہے، اور درخواست کے ساتھ بی فارم اور والد/گارڈین کی اجازت کا اسٹامپ شدہ پیپر بھی جمع کروانا ہوگا۔

نوجوان ڈرائیورز کو 125 سی سی سے زیادہ کی بائیک چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، اور الیکٹرک بائیکس کے لیے بھی یہی محدودیت لاگو ہوگی۔

مزید پڑھیں:ٹریفک آرڈیننس2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا کیا حال ہے؟

پرمٹ ہولڈر کا لائسنس 18 سال کی عمر پوری ہونے پر منسوخ کر دیا جائے گا اور اس کے بعد نیا لائسنس حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کا 2 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 4 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

مون سون بارشیں جاری، چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب اور کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویڈیو

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر الیکشن: گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، کس کا پلڑا بھاری؟

پہلا ٹیسٹ: برائن لارا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کالم / تجزیہ

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار