وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

جمعرات 26 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت خارجہ پاکستان کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ تنظیم تعاون اسلامی (OIC) کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اوپن اینڈڈ ایکسٹرا آرڈینری وزارتی اجلاس میں جدہ میں شرکت کر سکیں، جو 26 تا 28 فروری 2026 تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں: اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

وزیر خارجہ اس موقع پر او آئی سی رکن ممالک کے ہم منصبوں سے باہمی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ دورے کے دوران وہ مکہ اور مدینہ مکرمہ کی مختصر زیارات بھی انجام دیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

نئے صوبوں کا معاملہ محض شور شرابہ، پی ٹی آئی کو سیاسی مذاکرات کے لیے پہلے جمہوری رویہ اپنانا ہو گا، رانا ثنا اللہ

سپریم کورٹ کے 2 اہم فیصلے: خلع کا حق آئینی قرار، جعلی نکاح نامے سے جائیداد ہتھیانے کی کوشش ناکام

آزاد کشمیر میں عوام نے دنگا فساد کو مسترد کر کے ترقی کو چنا، اصل امتحان اب شروع ہوا ہے، مریم نواز

شام غم کی سحر نہیں ہوتی!

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی