کوئٹہ، نجی ڈرگ بحالی مرکز میں مریض پر تشدد، 5 افراد گرفتار، مالک فرار

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کے ایک نجی ڈرگ بحالی مرکز میں مریض کے ساتھ تشدد کے معاملے پر پولیس، سوشل ویلفیئر اور صوبائی ڈائریکٹریٹ آف ہیومن رائٹس موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس نے تشدد کرنے والے 5 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ بحالی سینٹر کے مالک علی احمد ابابکی فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: وکیل شمس الاسلام کا قتل کیوں ہوا؟ ملزم عمران آفریدی نے ساری کہانی سنادی

پولیس کے مطابق واقع کی رپورٹ درج کرنے کے بعد فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

سوشل ویلفیئر کے ڈائریکٹر ذہنی مریض پر تشدد نے بتایا کہ حکام بالا نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ذمہ داری سوشل ویلفیئر کو دی ہے۔ حنیف رند نے کہا کہ کسی ڈرگ سینٹر کو یہ اجازت نہیں کہ وہ مریضوں پر تشدد کرے اور یہ غیر انسانی سلوک قابل مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دھات کی تاروں پر اظہار جذبات ذہنی بحالی کا ذریعہ، نوجوان آرٹسٹ کی منفرد کہانی

ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نے مزید کہا کہ تشدد کی جلد تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائی جائے گی۔

متاثرہ مریض کا کہنا ہے کہ مذکورہ بحالی مرکز کوئی بحالی مرکز نہیں ہے، بلکہ یہاں پر ٹارچر کیا جاتا ہے، مریض نے درخواست کی کہ اس مرکز کو بند کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری، آج قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مین سے کون اپنا ریکارڈ برقرار رکھ پائے گا؟

جاوید مہانڈری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل: ’قاتل کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے‘

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی، قومی مفاد سے پہلے سیاسی مفاد

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے