بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

اتوار 1 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور نئے مواقع تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے رابطے بڑھانے اور تعمیری مکالمے کو جاری رکھنے کے عزم کو دہرایا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وائٹ ہاؤس کی تاریخ کی کم عمر ترین ترجمان کیرولین لیویٹ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بتائی؟

براڈ پیک پر لاپتا پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

چوری شدہ امریکی شناخت اور اے آئی کا استعمال، شمالی کوریا کی مبینہ خفیہ ریموٹ ورک فورس بے نقاب

اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس سے سینکڑوں غیر ملکی شہریوں کی گرفتاری تک، اصل معاملہ کیا ہے

پاکستان کے یومِ آزادی پر جاپانی سفیر کا محبت بھرا پیغام، مضبوط تعلقات کا عزم

ویڈیو

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، نارویجن وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر کے عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کو مسترد کر دیا، تشدد کسی صورت برداشت نہیں ہوگا،  ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس

‘’میرا پاکستان’ آپ کے نزدیک کس احساس کا نام ہے؟’

کالم / تجزیہ

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی

ہمیں کاکروچ نہیں، خرگوش چاہییں

13 برس بعد معلوم ہوا