قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی مہم کا حصہ نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی حملوں کے بعد روسی صدر پیوٹن کا امیرِ قطر سے اظہارِ یکجہتی
انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف کسی مہم میں شامل نہیں رہے۔
مزید پڑھیے: ترکیہ اور قطر نے پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کی کوششیں تیز کر دیں
انہوں نے مزید کہا کہ ہم صرف اپنے ملک کے خلاف ایرانی حملوں کو روکنے اور اپنے دفاع کے حق کو استعمال کر رہے ہیں۔
Qatar has not been part of the campaign targeting Iran. We are exercising our right in self defense and deterring Iranian attacks against our country.
We urge media outlets to use credible Qataris sources when reporting on Qatar.
— د. ماجد محمد الأنصاري Dr. Majed Al Ansari (@majedalansari) March 3, 2026
ترجمان نے میڈیا اداروں پر زور دیا کہ وہ قطر سے متعلق خبروں کی اشاعت کے دوران مستند قطری ذرائع کا استعمال کریں۔














