پاکستان کا افغان طالبان کو منہ توڑ جواب، بگرام ایئربیس پر کامیاب فضائی حملہ

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھیں، جن میں اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں:پاک افغان کشیدگی: پاکستان کی فوجی طاقت کے مقابلے میں کابل کے پاس کونسے آپشنز باقی ہیں؟

معروف امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز کے مطابق حملے میں بگرام ایئربیس کا ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور 2 ویئر ہاؤس تباہ ہوئے، جن کی سیٹلائٹ تصاویر بھی منظرِ عام پر آئیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے بھی پاکستانی فضائی حملے کی تصدیق کی۔

پاکستان نے گزشتہ ایک ہفتے میں افغانستان کے فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔

مزید پڑھیں: ترکیہ اور قطر نے پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کی کوششیں تیز کر دیں

دفاعی ماہرین کے مطابق یہ کارروائی افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان اور واضح پیغام دیتی ہے کہ پاکستان افغانستان میں کہیں بھی کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے اداکارہ سمرین کور کے ساتھ تعلقات کا اعلان کر دیا، پیغام میں کیا لکھا؟

سیاسی جماعتیں ضابطۂ اخلاق کی پابندی کریں، عوام کو آزادانہ حقِ رائے دہی کا موقع ملنا چاہیے، شیری رحمان

ویڈیو

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ:میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان