لاہور کا منفرد اور شاندار پرائیویٹ جیٹ کیفے ریسٹورنٹ

جمعہ 6 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور ٹرین کیفے کے بعد اب لاہور میں ایک منفرد اور شاندار پرائیویٹ جیٹ کیفے ریسٹورنٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا کیفے ہے جو مکمل طور پر پرائیویٹ جیٹ کے تصور پر بنایا گیا ہے، جہاں بیٹھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ واقعی کسی فضائی سفر پر ہوں۔ یہ جیٹ کیفے مکمل طور پر ہینڈ میڈ تیار کیا گیا ہے، جس کی تیاری میں تقریباً 9 ماہ کا طویل عرصہ لگا۔ کیفے میں داخل ہونے سے پہلے مہمانوں کو باقاعدہ بورڈنگ پاس جاری کیا جاتا ہے، جس کے بعد انہیں اندر جانے کی اجازت ملتی ہے۔

اندر پہنچ کر جب آپ اپنی نشست پر بیٹھتے ہیں تو ماحول بالکل کسی جدید جیٹ طیارے جیسا محسوس ہوتا ہے۔ سروس حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنی سیٹ کے ساتھ لگا بٹن دبانا ہوتا ہے، جس کے فوراً بعد ایئر ہوسٹس کے انداز میں ملبوس عملہ آپ سے آرڈر لینے آ جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی