چودھری پرویزالہیٰ سے لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب ارکان کی ملاقات

جمعہ 6 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالہٰی سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب ارکان نے ملاقات کی۔ نومنتخب ارکان نے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے پر چودھری پرویزالہیٰ کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو حراست میں لے لیا گیا

چودھری پرویزالہیٰ نے کامیابی پر تمام ارکان کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں نو منتخب صدر بابر مرتضیٰ، سیکریٹری قاسم اعجاز سمرا، نائب صدر سہیل قیصر تارڑ اور فنانس سیکریٹری علی رضا کھوکھر شریک تھے۔

اس کے علاوہ ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار رانا انتظار حسین اور سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ دیگر وکلا میں صفدر حسین بوسال، میاں عرفان، وقار احمد گل، غلام مرتضیٰ ڈھلوں، سلیم محسن بھٹہ اور میاں مظہر حسین شامل تھے۔

مزید پڑھیں: عمران خان بہت جلد ایک بارپھروزیراعظم بنیں گے،چودھری پرویزالہٰی

چودھری پرویزالہیٰ نے کہا کہ تمام وکلا رہنما پاکستان کی سلامتی کے لیے اکٹھے چلیں اور دل و جان سے کام کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی