قلعہ سیف اللہ میں ’پاکستان زندہ باد ریلی‘، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

جمعرات 1 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9 مئی کو پاک فوج کی تنصیبات پر ہونے والوں حملوں کے بعد سے پاکستان بھر میں پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں بلوچستان میں آباد پشتون قبائل کی جانب سے ’پاکستان زندہ باد ریلی‘ کا اہتمام کیا گیا۔

متحدہ قبائل کے سربراہ امان اللہ مکھرزئی کی زیر قیادت نکالی جانے والی ریلی میں تقریباً 300 گاڑیاں اور 400 موٹر سائیکلیں شامل تھیں۔ کان مہترزئی سے شروع ہونے والی ریلی مسلم باغ پر تمام ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘