ایران جنگ کے باعث فیول سپلائی خدشات، عوام پر بوجھ ڈالنے کی حمایت نہیں کریں گے، سہیل آفریدی

ہفتہ 7 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث ممکنہ فیول سپلائی خدشات پر حکومتی موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ایسے کسی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جس کا براہ راست بوجھ عوام پر پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا

انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ و پیٹرولیم کے ساتھ اجلاس میں ممکنہ سپلائی بحران اور قیمتوں پر اثرات سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کو بریفنگ دی گئی، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈالنا مسئلے کا حل نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی