آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

پیر 9 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موشم خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے رہا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان،خطہ پوٹھوہار،کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے اور شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد آلودہ ہوا پاکستان پہنچ سکتی ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ

منگل کے روز خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

آزاد کشمیر میں مظفرآباد میں آج درجہ حرارت تقریباً 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ میرپور میں پارہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب رہا، باغ میں درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی تک پہنچا،

دوسری جانب نیلم ویلی کے بالائی علاقوں، خصوصاً کیل میں موسم خاصا سرد ہے جہاں درجہ حرارت کم ہو کر تقریباً 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برف باری کا قوی امکان ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں کو سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘