بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے عیدالفطر کے بعد تک بند کردیے گئے

پیر 9 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان میں صوبائی حکومت نے کل سے تمام تعلیمی ادارے عیدالفطر کے بعد (23 مارچ ) تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی تعلیمی اداروں میں عیدالفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز موجودہ حالات کے پیش نظر عارضی طور پر بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں کی انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی، جبکہ کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں 23 مارچ تک معطل رہیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیول چیف سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان، سری لنکا اور بنگلادیش ویمنز انڈر 19 سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کا مل کر دکانداروں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

ویڈیو

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی لڑائی، وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘