دہلی کے مچھلی بازار میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر موجود

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مغربی دہلی کے علاقے اُتم نگر کے قریب متیالا میں واقع مچھلی بازار میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شدید آگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں: کراچی میں تازہ اور سستی مچھلی کی مارکیٹ کہاں ہے؟

دہلی فائر سروس کے مطابق رات 11:55 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد 23 فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں: ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے اور امکان ہے کہ کئی دکانیں اور قریبی جھونپڑیاں جل گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار