حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ میں پارٹی کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے ایک بیان میں بتایا کہ ’چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے حلیم عادل شیخ کو صدر تحریک انصاف سندھ مقرر کر دیا گیا ہے‘۔

سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

گزشتہ ماہ 27 مئی کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی تھا کہ سیاست چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور کرتا رہوں گا۔ پی ٹی آئی سندھ کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں او ر تمام عہدوں سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔ سیاست سے پہلے بھی پاکستان کی خدمت کر تا رہا ہوں، ڈالرز لاکر دیتا رہا ہوں،آئندہ بھی یہی کرنا چاہتا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

امریکا کے فضائی حملوں میں وقفہ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی مزید سخت، تنازع بحیرۂ احمر اور بحیرۂ کیسپین تک پھیل گیا

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کانگو میں ایبولا بے قابو، ہلاکتیں 1,300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا

ویڈیو

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام، تفریحی کیمپ پر ڈرون حملے میں 12 ہلاکتیں

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں