راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، موسم سرد ہوگیا

اتوار 15 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کے باعث موسم سرد ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ فیلڈ میں جا کر اپنے متعلقہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیں اور نشیبی علاقوں اور نالوں کی خصوصی نگرانی کریں۔

دوسری جانب لاہور کے کئی علاقوں میں بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مال روڈ، جیل روڈ اور لارنس روڈ کے اطراف میں بارش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

اسی طرح وارث روڈ، کوئنز روڈ، فیروز پور روڈ، مزنگ اور عابد مارکیٹ کے گرد و نواح میں بھی تیز بارش جاری ہے۔

اس کے علاوہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم دوبارہ سرد ہوگیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، خطرناک ملزم گرفتار

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اسلام آباد مذاکرات کے دوران وزارت خارجہ کے افسران کی محنت کو خراج تحسین

ایک عمر، ایک ہی دن اور ایک ہی مقام، لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کی موت کی حیران کن مماثلتیں

امریکا ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی سفارتی کامیابی، معرکۂ حق کے بعد ملک کا وقار بلند ہوا، شرجیل میمن

ایمان مزاری کا سزا معطلی کی درخواست پر صرف نوٹس جاری ہونے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

ویڈیو

میانوالی کی مرغ منڈی: مشہور اصیل سمیت ہر نسل کے مرغوں کی خرید و فروخت کا مرکز

پاکستان امن کے لیے مزید کیا کرسکتا ہے؟

عالمی معیشت میں بہتری: اسٹاک مارکیٹ اور سونے چاندی میں سرمایہ کاری کب کی جائے؟

کالم / تجزیہ

کیا مذاکرات کے شور میں تحریک انصاف ختم ہو چکی ہے؟

ٹرمپ خان کا قالین

اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کے نمایاں پہلو