فیصل آباد کے اسٹارٹ اپ کا عالمی فیشن انڈسٹری تک کا سفر

پیر 16 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رپورٹ: نعیم احمد، فیصل آباد

فیصل آباد کو عموماً ٹیکسٹائل انڈسٹری کے روایتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے، مگر اسی شہر کا ایک اسٹارٹ اپ عالمی فیشن انڈسٹری میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ محدود وسائل کے باوجود، اس برانڈ نے لندن، پیرس اور لاس اینجلس فیشن ویکس جیسے بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر اپنے پائیدار ملبوسات کی کلیکشن پیش کی ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ ٹیکسٹائل ویسٹ کو ماحول دوست ،جدید، ہائی فیشن ملبوسات میں تبدیل کر رہا ہے اور ساتھ ہی مقامی دستکاری، ثقافت اور جدت کو عالمی سطح پر متعارف کرا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواج پاکستان کو خراج تحسین

آپریشن غضب للحق: پاک افواج کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائیاں، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ

افغانستان میں کسی اسپتال کو نشانہ نہیں بنایا گیا، پاکستان نے افغان طالبان کا دعویٰ مسترد کردیا

پی ایس ایل 11: ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

کراچی: ایف آئی اے کی بی آئی ایس پی کے دفتر پر کارروائی، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ویڈیو

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

ٹرمپ کا رونا دھونا شروع، پہلے بھڑکیں اب منتیں، نیتن یاہو ہلاک؟ جنید صفدر کا ہنی مون

بنگلہ دیش: ایک لاکھ افراد کے لیے افطاری تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی دیگ نصب

کالم / تجزیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب