پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ  دیکھنے میں آیا ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 4000  روپے اضافے کے بعد کے بعد 233000 روپےکا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3429 روپے اضافے کے بعد 199760 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 183113 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 8 ڈالراضافےکے بعد 1975 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں چاندی کی قیمت برقرار رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گوگل میپس میں نیا فیچر: اب ایپ آپ کے لیے کھانا بھی آرڈر کرے گی

افغانستان میں طالبان مخالف گروپس کی کارروائیاں تیز، چوکی پر حملہ کرکے اسلحہ پر قبضے کا دعویٰ

لیک رپورٹ نے ٹک ٹاک کی نوجوانوں کے تحفظ کی پالیسی پر نئی بحث چھیڑ دی

کیا اے آئی واقعی قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی، میٹا اور دیگر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

طبی میدان میں ایک اور انقلابی ایجاد، کرونا کے بعد اب فلو ویکسین متعارف

ویڈیو

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

براڈ پیک سانحہ: نرمل پرجا سمیت 5 بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو منتقل، 2 لاپتا افراد کی تلاش جاری

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم ملاقات کریں گے

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ