پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، سعود شکیل کپتان برقرار

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے اپنی ٹیم مینجمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جس میں قیادت اور کوچنگ اسٹاف کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فرنچائز نے سعود شکیل پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے انہیں ایک بار پھر ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے، جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد بدستور ٹیم ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ اسی طرح معین خان کو بھی ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔

مزید تقرریوں میں اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اعظم خان بھی ٹیم مبنیجر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے اور انتظامی امور کی نگرانی کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا، اور وینیوز کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘