ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کا گلے ملنا سوشل میڈیا پر موضوع بحث، صارفین کی شدید تنقید

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں اپنی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی پریمیئر نائٹ کے دوران ملاقات کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے گلے ملتے دیکھا گیا۔

پریمیئر پر یوں گلے ملنا بعض سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا اور سخت ناپسند کیا گیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ کیا ان کے شریک حیات کو اس سے مسئلہ نہیں ہوتا؟ جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ ’یہ غلط پیغام دے رہے ہیں کیونکہ یہ نا محرم ہیں‘۔

عنبرین مجید لکھتی ہیں کہ یہ فلم کو ہٹ کرانے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ کیسا نظام ہیں اور یہ لوگ کیسے مسلمان ہیں، یورپ کے انداز اپنا کر خود کو مسلمان کہتے ہیں۔

جبکہ کئی صارفین یہ سوال کرتے نظر آئے کہ ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے جو یوں کھلے عام گلے مل رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغانستان میں 5 سال سے کم عمر 37 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا خطرہ، یونیسیف کا الرٹ

’شمیم بی بی میری بیگم دا ناں اے‘ شہری کے جواب پر وفاقی آئینی عدالت میں مسکراہٹیں بکھر گئیں

ڈیزل ڈلوانے والے شخص نے پیسے دینے کے بجائے گاڑی بھگا دی، سیلز مین ایک کلومیٹر تک گاڑی کے ساتھ لٹکا رہا

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کے فروغ پر زور، موبائل بینکنگ صارفین 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئے

پاکستان اور چین کے درمیان فارما انڈسٹری میں تعاون کی نئی شراکت داری کا امکان

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم