اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز فنی خرابی کے باعث کراچی منتقل

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز PF768 کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی طور پر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پرواز میں 161 مسافر سوار تھے۔

مزید پڑھیں: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی کمپنیوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں پیش آنے والی تکنیکی خرابی کو دور کرنے کے لیے انجینئرز کام کر رہے ہیں۔ مسافروں کی سہولت کے لیے متبادل طیارے کا انتظام کیا جا رہا ہے، جو جدہ سے آنے والی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے گا، جس کی متوقع آمد رات 1 بجے ہے۔

مزید پڑھیں: لیڈرشپ ایوی ایشن مینجمنٹ ڈپلومہ کے لیے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور آئی بی اے میں معاہدہ

ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے اور پرواز کو جلد از جلد اپنی منزل کی جانب روانہ کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

بنگلورو کے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں پر مبینہ تشدد، واشنگ مشین میں بٹھانے اور باتھ روم میں بند کرنے کا انکشاف

روس کا کیف پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ، 11 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

1454 فٹ بلند ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر چڑھ کر روسی جوڑے کی منگنی، امن کا بینر لہرا دیا، دونوں گرفتار

کیمرے کے سامنے طلاق دینے کی ویڈیو وائرل، معروف ٹک ٹاکر پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

وی ایکسکلوسیو: اپوزیشن اس بار مذاکرات کے لیے سنجیدہ نظر آ رہی ہے، حکومت جواب کی منتظر ہے، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟