اسحاق ڈار کا ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی معاملات بات چیت سے حل کرنے پر زور

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ محمد حسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ چیلنجز کا حل نکالنے کے لیے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp