پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

اس سے قبل وزیر تعلیم نے اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا تھا کہ اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے عوام، والدین، طلبہ اور اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری و مستند ذرائع سے جاری معلومات پر ہی انحصار کریں۔

وزیر تعلیم نے خبردار کیاکہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں گمراہ کن ہیں اور ان سے محتاط رہنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران اسی نوعیت کی افواہیں سامنے آئی تھیں، جنہیں متعدد بار غلط قرار دیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: 19 روز بعد سندھ پولیس نے خاموشی توڑ دی، طبی اور ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ جاری

شامل حسین اور سعد خان کی سینچریاں، شاہین کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ جیت لیا

عمران خان کے لیے این آر او حاصل کرنے کی پی ٹی آئی کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی کا نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبے میں رکاوٹیں نہ ڈالنے کا مشورہ

جی سی ایس ای کے بعد ٹی لیولز، گریڈز کتنے اہم اور اے لیولز سے کیسے مختلف، اس کورس کا پاکستان میں کیا مستقبل ہے؟

ویڈیو

پاکستان میں خواتین معذوری کے ساتھ کن مسائل کا سامنا کرتی ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو ’سفید جھنڈا لہرانے‘ کا مشورہ، ایرانی حکام کو ماہر کھلاڑی بھی قرار دے دیا

6 ماہ کے اندر نئے صوبے بنانے کا فیصلہ، کیا نئی آئینی ترمیم آرہی ہے؟

کالم / تجزیہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟

انتقال کے 29 برس بعد