پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

پیر 30 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں یکم اپریل سے معمول کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلی رہیں گی۔

مزید پڑھیں: 2025 تعلیم میں اصلاحات اور بہتری کا سال رہا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

انہوں نے سوشل میڈیا پر زیر گردش 4 دن کھولنے یا ہائیبرڈ نظام کے حوالے سے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کلاسز مکمل طور پر فزیکل ہوں گی اور آن لائن تعلیم کی طرف نہیں جایا جا رہا۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

وزیر تعلیم نے والدین اور طلبا کو ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں میں آئیں اور پڑھائی میں شرکت کریں، کیونکہ معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: سماعت 6 اپریل تک ملتوی

’دھنیا فریج میں اگتا رہتا ہے؟‘، ندا یاسر کے بیان پر صارفین کی ٹرولنگ

تاجر رہنما عامر اعوان کے قتل میں منصور خان گینگ ملوث، افغان باشندے بھی شامل تھے، طلال چوہدری

بنگلہ دیش: ایک لاکھ 92 ہزار ٹن سے زائد ایندھن، ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف سزائے موت کا نیا قانون، عالمی سطح پر شدید ردعمل

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا