پی ایس ایل 11: بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ

منگل 31 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان آج شیڈول میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

لاہور میں آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث گراؤنڈ پانی سے بھر گیا، جس کے نتیجے میں ٹاس بھی نہ ہو سکا۔

میچ آفیشلز نے متعدد بار حالات کا جائزہ لینے کے بعد بالآخر مقابلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

اس کے بعد پشاور زلمی 3 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ دو میچز کے بعد ایک پوائنٹ کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟