اسلام آباد میں بارش کے باعث ٹریفک متاثر، شہریوں کو احتیاط اور اضافی وقت کے ساتھ سفر کی ہدایت

جمعہ 3 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جاری بارش کے باعث مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں موسلا دھار بارش: بچی سمیت 6 افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر کے دوران اضافی وقت رکھیں اور بارش میں محتاط انداز میں آہستہ گاڑی چلائیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:’پانی پر تیرتے کنویں‘: شمالی سعودی عرب میں بارش کے بعد انوکھا نظارہ

شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ٹریفک کی تازہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا واٹس ایپ چینل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فالو کریں، جبکہ سڑکوں کی صورتحال جاننے کے لیے آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 سنتے رہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟