کوئٹہ میں ٹیوب ویلوں پر فائرنگ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

جمعہ 3 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ شہر میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے تین ٹیوب ویلوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں نے شیر جیسا بیٹا مار کر میری کمر توڑ دی، کوئٹہ فائرنگ میں فرزند کھونے والے باپ کی فریاد

ویڈیو فوٹیج میں مسلح افراد کو ٹیوب ویل پر موجود افراد پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دونوں ملزمان کے چہرے واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ مشرقی بائی پاس اور سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقوں میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ، جوابی کارروائی میں 3 ملزمان ہلاک

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مختلف پہلوؤں سے شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران جنگ بندی: وزیراعظم کا سفارتی کوششوں میں تعاون فراہم کرنے والے ممالک سے اظہار تشکر

آپریشن ایپک فیوری کامیاب، ایران کو بڑی شکست دی، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

ایوانِ صدر میں سفارتی تقریب، 6 ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟