سان ڈیاگو چڑیا گھر میں چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے

ہفتہ 4 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

سان ڈیاگو زو سفاری پارک نے اعلان کیا ہے کہ جنوری میں پیدا ہونے والے چیتے کے 4 نر بچوں کے اب نام رکھ دیے گئے ہیں۔

پہلی بار ماں بننے والی کیلیچی نے 24 جنوری کو بچوں کو جنم دیا، اور وہ 2020 کے بعد زو میں بچہ پیدا کرنے والی پہلی چیتا بنی،  بچوں کے نام نیاسی، اووادی، اوہانی اور نقالا رکھے گئے ہیں۔

نیاسی، جس کے معنی گھاس یا ’میدان‘ ہیں، سوشل میڈیا پر ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا۔

باقی نام چڑیا گھر کی دیکھ بھال ٹیم نے رکھے۔ اووادی کا مطلب’بھائی‘، اوہانی کا مطلب ’چاند‘ اور نقالا افریقی لوک کہانیوں کا مشہور کردار ہے۔

چڑیا گھر کے مطابق 4ھائی اپنی ماں کیلیچی کی نگرانی میں کارنیور کنزرویشن سینٹر میں ساتھ ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ زائرین انہیں الٹی میٹ سفاری کے دوران دیکھ سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘