آسام انتخابات: بی جے پی کے پاکستان مخالف بیانات اور الزامات مضحکہ خیز قرار

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی سیاسی مفادات کے لیے پاکستان مخالف بیانات اور الزامات کاسہارا لے رہی ہے۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے انتخابات سے قبل پاکستان کو اندرونی سیاست میں گھسیٹتے ہوئے کانگریس پارٹی پر پاکستان کے ایجنڈے پر کام کرنے کا الزام لگایا، جسے ماہرین نے گمراہ کن اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے ریٹائرڈ فوجیوں نے کلکتہ اور آسام پر قبضہ کرنے کے دھمکی دیدی

بھارتی جریدے اکنامکس ٹائمز (The Economic Times) کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنی اہلیہ کے پاسپورٹ تنازع میں بھی پاکستان کا کردار ہونے کا جھوٹا الزام عائد کیا اور کانگریس کو پاکستان کی مدد کرنے والی جماعت قرار دیا۔

ماہرین کے مطابق، بھارت میں انتخابات سے قبل پاکستان مخالف الزامات، فالس فلیگ آپریشنز اور مسلمانوں کے خلاف زہریلی مہمات بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا بن چکی ہیں۔ غیر مقبول بی جے پی جماعتیں انتخابات کے دوران پاکستان مخالف جذبات بھڑکا کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی ناکام کوششیں کرتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لائیوآپریشن ایپک فیوری کامیاب، ایران کو بڑی شکست دی، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

ایوانِ صدر میں سفارتی تقریب، 6 ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

9 اپریل کا جلسہ: پی ٹی آئی کا موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ سے جانے کا فیصلہ

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟