ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کا بچوں کے ہمراہ تھانہ سول لائن کا دورہ، آگاہی سیشن کا انعقاد

جمعہ 10 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے ننھے بچوں کے ہمراہ تھانہ سول لائن کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ناکام دورہ کوئٹہ، اصل وجوہات کیا رہیں؟

تھانے میں بچوں کے لیے ایک خصوصی تعلیمی و آگاہی سیشن کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں انہیں پولیس کے نظام اور اس کے مختلف امور سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

اس موقع پر ڈی آئی جی عمران شوکت نے بچوں کو ’ریڈ لائن‘ کے تصور سے بھی آگاہ کیا اور انہیں قانون کی حدود کی پابندی کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری ایک ذمہ دار شہری کی بنیادی ذمہ داری ہے، اور بچوں میں ابتدا ہی سے اس شعور کو اجاگر کرنا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کوئٹہ پہنچ گئے، سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل سروس معطل

ڈی آئی جی نے اس اقدام کو پولیس اور عوام، خصوصاً نئی نسل کے درمیان اعتماد کے فروغ کے لیے ایک مثبت کوشش قرار دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!