شی جن پنگ آبنائے ہرمز کھلنے پر بہت خوش، چین میں ملاقات تاریخی ہو سکتی ہے، صدر ٹرمپ

ہفتہ 18 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال پر ’بہت خوش‘ ہیں، اور آئندہ ماہ چین میں ہونے والی دوطرفہ ملاقات کو خصوصی اور ممکنہ طور پر تاریخی قرار دیا ہے۔

 

امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں لکھا: ’صدر شی اس بات پر بہت خوش ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے تیزی سے کھل رہا ہے۔ چین میں ہماری ملاقات ایک خاص ہوگی اور ممکنہ طور پر تاریخی۔ میں صدر شی کے ساتھ ہونے کا منتظر ہوں، بہت کچھ حاصل کیا جائے گا‘۔

یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کھولنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے شکرگزار

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق دونوں رہنماؤں کی سربراہی ملاقات اصل میں مارچ میں طے تھی لیکن خطے میں کشیدگی کے باعث ملتوی ہو گئی تھی، اب یہ ملاقات 14 سے 15 مئی تک چین میں ہونے کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، تمام شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں، پولیس

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، 10 میں سے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد

’پاکستانی ڈراموں کا کوئی مقابلہ نہیں‘، بھارتی اداکارہ شہناز گل بھی ہانیہ عامر، بلال عباس اور فہد مصطفیٰ کی دیوانی نکلیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کے پی اور بلوچستان کے تاجروں کی ملاقات، کیا کچھ زیربحث آیا؟

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘