بھارت کی سفارتی حکمت عملی ناکام، خود تنہائی کی جانب بڑھنے لگا، سینیئر صحافیوں کی رائے

ہفتہ 25 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پہلگام ڈرامے کا ایک برس مکمل ہونے پر بھی بھارت نہ تو دہشتگردی کا کوئی ثبوت دے سکا اور نہ ہی سفارتی سطح پر کہیں نظر آتا ہے۔ پاکستان کی سفارتی تنہائی کا خواہشمند بھارت خود تنہائی کا شکار ہے، اسلام آباد کے سینیئر صحافیوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پروپیگنڈے کے باوجود اس وقت پاکستان واحد ملک ہے جو دنیا کو تباہی سے بچانا چاہتا ہے۔

مزید پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات کا اگلا روڈ میپ کیا ہو سکتا ہے؟

صحافیوں کا کہنا تھا کہ بھارت نے بنا ثبوت پہلگام واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا اور حملہ تک کردیا، لیکن اسے میدان جنگ سے لیکر ہر فورم پر منہ کی کھانا پڑی۔ یہی وجہ ہے کہ مودی کے پلے کچھ نہیں بچا اور وہ عالمی سطح پر نہ صرف اپنے دوستوں کو کھو چکا ہے بلکہ تنہائی کا شکار ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘