توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 7 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسید دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار، اسلام آباد میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کرائی گئی۔

مقدمے میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی، زلفی بخاری، ،شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر  میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

درخواست گزار کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر نے گھڑی کی خرید و فروخت میں میری دکان کی جعلی رسیدیں استعمال کیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!