وفاقی آئینی عدالت ججز کا فل کورٹ اجلاس، مقدمات کے جلد فیصلوں اور بیک لاگ کے خاتمے پر زور

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں ججز کے ساتھ رجسٹرار حفیظ اللہ خان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں عدالتی کارکردگی بہتر بنانے اور اہم فیصلوں پر غور کیا گیا۔

فل کورٹ نے مقدمات کے جلد فیصلوں اور بیک لاگ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے بینچز کو مؤثر کیس مینجمنٹ اپنانے کی ہدایت جاری کی۔

اجلاس میں بی ایس 8 تا 16 کے عملے کی تربیت کو سراہا گیا، جبکہ آئی ٹی، نظم و ضبط اور اخلاقیات پر خصوصی توجہ دینے پر بھی زور دیا گیا۔

اجلاس میں شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ویڈیو

لائیوملک کی آبادی 4 گنا بڑھ گئی، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کو کرنا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘