سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد روس نے مسترد کردی

جمعہ 8 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایران مخالف امریکی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر متوازن اور اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق روسی مندوب نے سلامتی کونسل میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرارداد واشنگٹن کی ایک اور یکطرفہ اور کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے، جو خطے میں صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہے۔

امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کو بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کی حمایت حاصل تھی۔ قرارداد میں ایران سے آبنائے ہرمز میں مبینہ حملے روکنے اور وہاں عائد ٹول ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی راہ پر گامزن، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ایکشن کمیٹی سے اب بھی مذاکرات کے لیے تیار، قانون توڑا گیا تو کارروائی ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری

ایکشن کمیٹی کے بیشتر مطالبات پورے کردیے، سڑکوں پر آنا مسائل کا حل نہیں، طارق فضل چوہدری

ویڈیو

گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بن رہی ہے؟ آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے والوں کو سخت پیغام

گلگت بلتستان میں حکومت کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم؟ الیکشن کون جیت رہا ہے؟

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا کے امن کے لیے ناگزیر قرار، اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف

کالم / تجزیہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے