عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو 22 مئی تک ادائیگی کا حکم

منگل 12 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارتِ خزانہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو مئی 2026 کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن پیشگی ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں: حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو خوشخبری سنا دی

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی کو متوقع ہے، جس کے پیشِ نظر تمام ادائیگیاں 22 مئی بروز جمعہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وزارتِ خزانہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی حکومتی وصولیوں اور ادائیگیوں کے قواعد کے تحت تمام مسلم سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے تاکہ وہ عید کی تیاریوں کو آسانی سے مکمل کر سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی