سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج مزید کتنا مہنگا ہوا؟

جمعرات 14 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد  4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 858  روپے اضافے کے بعد  4 لاکھ 22 ہزار 121   روپے کا ہو گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 4700 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp