محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی، کاؤنٹی کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے

بدھ 20 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انگلینڈ نے سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو برطانوی شہریت اور پاسپورٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد وہ آئندہ کاؤنٹی سیزن میں مقامی کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:محمد عامر کو کپتانی مل گئی، ابو ظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کی قیادت کریں گے

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر  کو برطانوی شہریت ملنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت انگلینڈ میں موجود تھے جب انہیں برطانوی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد عامر جلد پاکستان واپس آئیں گے اور عیدالاضحیٰ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے۔ وہ آئندہ کاؤنٹی کرکٹ سیزن میں بطور مقامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔

رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ آئندہ پاکستان سپر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں ہوں گے۔

مزید اطلاعات کے مطابق اگر انہیں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے کوئی پیشکش موصول ہوتی ہے تو وہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کا 2 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 4 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

مون سون بارشیں جاری، چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب اور کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویڈیو

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر الیکشن: گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، کس کا پلڑا بھاری؟

پہلا ٹیسٹ: برائن لارا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کالم / تجزیہ

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار