سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

جمعرات 21 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5000 روپے اضافے کے بعد 475,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4287 روپے اضافے کے بعد 407,546  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 373,597  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی منڈی میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  50 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4530 ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp