سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، اب فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

بدھ 3 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  8 ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا  7373 روپے کم ہو کر 401030 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 86 ڈالر کمی کے بعد  4454 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp