لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

جمعہ 5 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شیخوپورہ، مریدکے، کامونکی اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے باعث ابھی تک کسی بھی علاقے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp