سونا سستا ہوگیا! فی تولہ قیمت میں کتنی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی؟

منگل 23 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  10 ہزار 400 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 236  روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا  9 ہزار 360 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 985 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 104 ڈالر کمی کے بعد  4098 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp