بچوں کو ملک دشمن سازشوں کا آلہ کار بننے سے بچائیں، تحریک انصاف سے تائب طالبعلم کے والد کی اپیل

بدھ 14 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن کے والد نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کے بچوں کا مستقبل تباہ کررہی ہے لہذا اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انہیں ملک دشمن سازشوں کا آلہ کار بننے سے بچائیں۔

اس ضمن میں خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے رہائشی اسلام جانان نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ ان کا یونیورسٹی میں زیر تعلیم بیٹا اسامہ پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا تاہم 9 مئی کے واقعات کے بعد انہوں نے اسے سمجھایا کہ یہ لوگ ملک اور اداروں کے خلاف ہیں۔

اسلام جانان کے مطابق ان کا بیٹا اسامہ آئندہ کسی بھی پارٹی کا حصہ نہیں بنےگا۔ پی ٹی آئی ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں تا کہ کل کوئی بھی بچہ ملک اور اداروں کے خلاف سازش میں ملوث نہ ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت

سعودی عرب میں نایاب ریم غزال کی جنگلی ماحول میں افزائشِ نسل دوبارہ شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا بھر میں تسلیم، مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، رانا قاسم نون

معروف اداکارہ محض 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

پاکستان اور برطانیہ میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، اصلاحات اور علاقائی استحکام پر تفصیلی تبادلۂ خیال

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان معاملات طے، بلوچستان کے کاروبار پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑھتے اندرونی اختلافات سے پشاور کے عوام پریشان

ایران امریکا فریم ورک معاہدہ کیا ہے اور آئندہ ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں کیا طے ہو گا؟

کالم / تجزیہ

امن معاہدہ اور پاکستان

پنجاب کا حق، ایتھے رکھ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ