دی ہنزہ سیزلز کے چائنیز اور روایتی کھانوں میں خاص کیا ہے؟

جمعرات 15 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اگر آپ  چائینیز کھانے کے شوقین ہیں تو یقینا ہمہ وقت اچھے چائینیز کھانوں کی تلاش میں رہتے ہوں گے کیونکہ ان کا اپنا ایک خاص مزہ ہوتا ہے۔ بالخصوص جسے ڈمپلنگز کا چسکا لگ جائے ، اسے ڈمپلنگز کھائے بغیر چین ہی نہیں آتا۔

اسلام آباد میں کہاں زیادہ مزے دار چائینیز کھانے ملتے ہیں؟ آئیے! آج آپ کو اس جگہ کا اتا پتا بتاتے ہیں۔

اسلام آباد کے ’دی ہنزہ سیزلز‘ کے چائینیز اورروایتی کھانوں میں خاص کیا بات ہے؟

جانیں دعا ابصار کی رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان